اس حجاب نے میری ساری تگ و دو ختم کر دی
اس کا کپڑا اور تین تہوں پر بہترین سلائ مجھے آرام و سکوں دیتی ہے
بلیک کیمل نے میری خواہش کے مطابق اس کو سفید اور کالے رنگ میں تیار کیا
ویبسائٹ پر یہ رنگ موجود نہیں تھے
بہت شکریہ
وقت کے مطابق صحیح سے پہنچا دئیے
جزاکم اللہ تمام ٹیم کو